سورت 28 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سورت کے وراچہ علاقہ میں ترنگا یاترا میں رکاوٹ پر کانگریس و بی جے پی ورکرس میں ٹکراؤ ہوا ۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے ۔