تارکین وطن ہندوستانی نوجوان ملک کی ترقی کے ترجمان : کرن رجیجو

نئی دہلی۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) 8 ممالک سے تعلق رکھنے والے 40 ہندوستانی نژاد گروپ سے مخاطب ہوتے ہوئے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ تمام ہندوستانی تارکین وطن نوجوان وہ ملک کا ہی حصہ ہیں اور وہ یہاں کی ترقیاتی کا پیغام بحیثیت ہندوستانی سفیر انجام دیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کچھ وقت نکال کر رضاکارانہ طور پر حکومت کو مشورہ دیں۔