بی یو ایم ایس انٹرنس کے سابقہ امتحانی پرچے،دفتر سیاست میں دستیاب

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : بی یو ایم ایس کے انٹرنس ٹسٹ کے سابقہ پانچ برسوں کے امتحانات کے سوالی پرچے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہیں ۔ انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدوار جو بی یو ایم ایس انٹرنس میں شرکت کے خواہش مند مسٹر سید خالد محی الدین اسد سے 9391160364 پر ربط کریں ۔۔