بی یو ایم ایس ( انٹرنس ٹسٹ ) کے سابقہ امتحانات کے سوالی پرچے دفتر سیاست میں دستیاب

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : بی یو ایم ایس انٹرنس ٹسٹ کے سابقہ امتحانات کے سوالی پرچے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال (ہیلپ لائن سنٹر ) پر دستیاب ہے ۔ مسٹر رضوان سے 11 بجے تا 4 بجے ربط کریں ۔ فون 9700173872 ۔۔