بنگلورو 13 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر بی ایس ایڈورپا نے آج ادعا کیا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کو 120 نشستیں حاصل ہونگی اور وہ سادہ اکثریت سے حکومت قائم کرے گی ۔ ایڈورپا پارٹی کے وزارت اعلی امیدوار ہیں۔