حیدرآباد۔12مارچ(سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ریمارک کرنے پر بطور احتجاج بی جے پی کے کارکنوں نے گولیگوڑہ حیدرآباد میں کانگریس لیڈر وجئے شانتی کا پتلا نذر آتش کیا ۔