بی جے پی میدک کے رائے دہندوں کو دھمکیاں دے رہی ہے

حیدرآباد 4 ستمبر (سیاست نیوز )وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے بی جے پی امیدوار جگا ریڈی پر الزام عائد کیا کہ وہ میدک لوک سبھا حلقہ کے رائے دہندوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔