بی ایڈ میں داخلہ کے لیے 13 نومبر کو کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ نومبر : ( راست ) : ایڈ سیٹ 2014 کوالیفائیڈ مسلم ، کرسچن اور نان مایناریٹی امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بی ایڈ تعلیمی سال 2014-15 میں داخلوں کے لیے آخری مرحلہ کی کونسلنگ 13 اور 14 نومبر کو پریسڈنسی اسکول آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر سائنس فلک نما حیدرآباد میں منعقد ہوگی ۔ مزید تفصیلات کی جانکاری کے لیے ویب سائٹ capmei.co.in ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔