بی ایم برلا سائنس سنٹر کی جانب فلکیات میں سمر کیمپس

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : بی ایم برلا سائنس سنٹر کی جانب سے VI تا X کلاس طلبہ کے لیے فلکیات میں ایک روزہ کیمپ اور انٹرمیڈیٹ ڈگری اور انجینئرنگ طلبہ اور امیٹیورس کے لیے دو ہفتوں کے آسٹرونومی اینڈ سائنس سمر کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ جس کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ ان کیمپس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن جاری ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 23235081 پر ربط کریں ۔۔