امپھال ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس ایف کے دو فوجی ہلاک اور ایک مقامی خاتون زخمی ہوگئی جبکہ فوجی کیمپ منی پور کے روبرو ایک ائی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ سینئر عہدیداروں نے کہا کہ اس دھماکہ سے جو ترقی یافتہ دھماکو آلہ سے 2 بجے دن ہوا تھا جبکہ بی ایس ایف کے لوگ ہیڈکوارٹر کیمپ کے روبرو تیماپور ۔ امپھال سطح مرتفع پر تعینات کئے گئے تھے۔