بیک وقت چناؤ پر این ڈی اے کا بِل

حیدرآباد 28 اگسٹ (پی ٹی آئی) تلنگانہ بی جے پی نے آج کہاکہ این ڈی اے حکومت بیک وقت انتخابات کے لئے دستوری ترمیمی بِل پیش کرنے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرسکتی ہے۔ بی جے پی ترجمان کرشنا ساگر راؤ نے کہاکہ اگر خصوصی سیشن نہ ہوا تو سرمائی اجلاس میں بِل پیش کیا جاسکتا ہے۔