گرمی کی شدت اور شدید دھوپ کے باوجودجمعرات کے روز دن کے سب سے بڑے سالانہ اجتماع میں بیس لاکھ فرزندان توحید نے مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے میدان عرفات میں جمع ہوئے۔صحر ائے عرب میں40ڈگری سلیس بھی فرزندان توحید کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکی۔
مزدلفہ میں قیام کے ساتھ عازمین کا مقدس فریضہ حج کی ادائی مکمل کرلی گئی۔
















You must be logged in to post a comment.