بہار میں ہندی اخبار کے صحافی کو گولی مار دی گئی

اروال (بہار) ۔ 7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے آج ایک ہندی روزنامہ کے صحافی پنکج مشرا کو آج پہلے تو پرائمری ہیلتھ سنٹر بعدازاں الوال صدر ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ بعدازاں پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل لے جایا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے بموجب دو حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دوسرا ہنوز مفرور ہے۔