حیدرآباد ۔ 11 ۔ جولائی : ( راست ) : بگ باسٹک میں ملازمت کے خواہاں تمام امیدواروں کو جنہوں نے اپنی درخواستیں پچھلے ہفتے دفتر روزنامہ سیاست میں داخل کی ہے ، اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 جولائی شام 4-30 بجے محبوب حسین جگر ہال ، روزنامہ سیاست پر حاضر رہیں ۔ انوشا بھگواتولا ، منیجر بگ باسٹک مخاطب کریں گی ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست مہمان خصوصی ہونگے ۔۔