نئی دہلی ۔ /22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر رام ناتھ کویند نے 26 بچوں کو مختلف شعبوں میں ان کے غیرمعمولی رول پر نیشنل ایوارڈس عطا کئے ۔ ان میں 6 سالہ ماہر ماحولیات شامل ہے ۔ پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار دو اہم زمروں بال شکتی پرسکار اور بال کلیان پرسکار کے تحت دیا گیا ۔