٭ دن میں 15 منٹ کا مطالعہ بچوں کے ذخیرہ الفاظ میں سالانہ دس لاکھ سے زائد لفظوں کا اضافہ کرسکتا ہے ۔
٭ آمنے سامنے بیٹھ کر مطالعے کرنے والے بچوں کا آئی کیو لیول دوسرے بچوں کی نسبت 6 پوائنٹ زیادہ ہوتا ہے ۔
٭ بنیادی تعلیم حاصل نہ کرنے والے بچوں میں اسکول سے بھاگنے کی شرح مطالعہ کرنے والے بچوں کی نسبت تین سے چار گنا زائد ہوتی ہے ۔
٭ ایک سروے کے مطابق مطالعہ کرنے والے بچوں میں اعتماد برداشت اورقائدانہ صلاحیتیں زیادہ ہوتی ہیں ۔