حیدرآباد۔ 17 ستمبر (راست) بوائز ٹاؤن ہائی اسکول نے اپنے کھلاڑی محمد بشیرالدین کے بہترین آل راؤنڈ مظاہرہ کیساتھ لٹل فلاور جونیر کالج (اپل) کو 7 وکٹس سے شکست ہیں۔ بشیرالدین نے 71 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 14 چوکوں کی مدد سے 70 رنز بنایا اور 8 اوورس میں 30 رنز دے کر 2 وکٹس حاصل کیا۔ ان کی ٹیم کے ویلدنڈا اجئے نے 10 اوورس میں 17 رنز دے کر 4 وکٹس حاصل کیا۔