حیدرآباد ۔ 5 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : بینک کلرک کی ملازمت کے لیے آئی بی پی ایس کا امتحان 8 دسمبر تا 16 دسمبر تک آن لائن کمپیوٹر پر مبنی ہے ۔ اس کے لیے گریجویٹ امیدوار اہل ہیں ۔ اس کے فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ ڈگری کامیاب امیدوار اس کی معلومات اور رہنمائی کیلئے ایس ایس سی میمو ڈگری زیراکس ، آدھار کارڈ زیراکس اور دو عدد فوٹوز کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ربط کریں ۔ 8 اکٹوبر آخری تاریخ ہے ۔۔