حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : بنکوں میں کلرک اور پروہبیشنری آفیسرکے تقررات کے لیے امتحانات صرف آن لائن ہورہے ہیں اور سرکاری ملازمتوں کے امتحانات کمپیوٹر پر مبنی CBI ہیں ۔ انٹر میڈیٹ ، گریجویٹ ، انجینئرس اور ایم بی اے امیدواروں کے لیے آن لائن امتحانات کی تیاری کے لیے کوچنگ کم ٹریننگ سنٹر بشیر باغ علاقہ میں ہیرا منشن روبرو پائیگاہ پلازہ قائم ہے ۔ اس میں داخلے کے لیے رجسٹریشن 040-65552338 پر دفتری اوقات کار میں کرائیں ۔۔