بیروت، 7 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شام کے صدر بشار الاسد کی والدہ انیسہ مخلوف کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ 86 سال کی تھیں۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے یہ اطلاع دی۔ محترمہ انیسہ کی شادی سابق صدر حافظ الاسد کے ساتھ سال 1957 میں ہوئی تھی۔