لندن۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی سالیسیٹرس کیلئے رہنمایانہ خطوط تحریر کرتے ہوئے برطانیہ کے شرعی شکایات سے متعلق ایک مسودہ تیار کیا ہے ۔ اس شرعی قانون کے ذریعہ انگلینڈ اور والس میں سالیسیٹرس برطانوی عدالتوں میں شریعت پر عمل کرنے اور خواتین کو ان کے میراث میں یکساں حصہ دینے سے انکار کئے جانے کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ شادی کے بغیرتولد ہونے والے بچوں یا متنبیٰ بچوں کو بھی ان جائیدادوں میں حصہ نہیں ملتا ۔ اس لئے برطانوی قانون میں شرعی قانون کو شامل کیا جارہاہے ‘ اس کی مدد سے انصاف کیا جاسکے ۔