نئی دہلی:ہندوستان کے 68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کے سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہ کو ہندوستانی پرچم کے رنگوں کی روشنی سے سجایاگیا ہے۔
#WATCH Dubai's #BurjKhalifa lit up in colours of the Indian Flag on #RepublicDay eve pic.twitter.com/QlxTUUIYQh
— ANI (@ANI) January 25, 2017
مذکورہ عمارت کو کل شب تک سجایا رکھا جائے گا۔برج الخلیفہ نے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ’’ آج رات ہم ہندوستان کا68واں یوم جمہوریہ ایل ای ڈی لائٹنگ سے سجاتے ہوئے روشناس کریں گے جس میں ہندوستانی پرچم برج خلیفہ پر لہرایاجائے گا‘‘۔
Dubai's #BurjKhalifa lit up in colours of the Indian Flag on #RepublicDay eve pic.twitter.com/WLKi6DHIcm
— ANI (@ANI) January 25, 2017
سرکاری پیج پر ایک مسیج بھی پوسٹ کیاگیا ’’ برج خلیفہ یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہے ‘ یوم قوم مبارک‘‘۔یہ ایک بڑا عوامی ڈسپلے دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کوان کروڑہا ہندوستانیوں کے عیاں کرنا چاہا رہاہے جو یواے ای میں مقیم ہیں۔
Tonight we celebrate India’s 68th Republic Day with a spectacular LED illumination of the Indian National flag on #BurjKhalifa! #India pic.twitter.com/p8gfl1mr9X
— Burj Khalifa (@BurjKhalifa) January 25, 2017
اس کے علاوہ ہندوستانی حب الوطنی کے گیت بھی میوزیکل فاونڈین کے ساتھ برج کے احاطے میں بجائے جائیں گے۔
To mark historic visit of Crown Prince of Abu Dhabi as the Chief Guest on #RepublicDay, iconic #BurjKhalifa in Dubai lit up in tricolor. pic.twitter.com/Ee3HHZrdVM
— DD News (@DDNewslive) January 25, 2017
پانی کے فواروں اورلائٹنگ کے ساتھ یہ گیت بجیں گے۔جمعرات کے روز منعقد ہونے والے یوم جمہوریہ میں ولعیہد ابوظہبی محمد بن زائد النہیان کو مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے مدعوکیاگیا ہے ۔