برائیلر مرغی ایک زہر ہے او ردھیمی موت ہے جوخودکشی کے مترادف ہے ۔پچھلے دنوں سے ایک بیماری بڑی عام ہوتی جارہی ہے کہ ہر دو آدمی میں کیلشم او روٹامن کی شدید کمی پائی جارہی ہے ۔
دواخانہ رجوع ہونے والے مریضوں کو خالص دودھ پینے کا مشورہ دیا گیا ۔کچھ اچھی او رمہنگی دوائیں بھی تجویز کی گئی لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا ۔پھر ہم نے اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ مرغی کو جو فیڈ دی جاتی ہے اس سے مرغی کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ لاحق رہتا ہے ۔
او راکثر زیادہ مقدار میں ہلاکتیں اسی وجہ سے ہوتی ہیں ۔اس نقصان سے بچنے کے لئے ہر برائیلر مرغی کو سنکھیا کا انجکشن دیا جاتاہے ۔سنکھیا ایک خطرناک زہر ہے ۔ یہ خوراک اورہڈی کے درمیان مزاحم ہوجاتا ہے اور کیلشیم اور وٹامن کو جسم سے نکال دیتا ہے ۔
سنکھیا ایک ایسا زہر ہے جو جسم میں ہمیشہ رہتا ہے ۔او رقبر تک لیجا تا ہے ۔لہذا آج ہی یہ زہریلی خوراک بندکریں اوراپنے دوست احباب کو بھی اس سے آگاہ کریں ۔ورنہ مستقبل میں ہڈی اورجوڑ درد کے مسائل ایسا سر اٹھائیں گے کہ سنبھا لا نہ جاسکے گا ۔مزید تحقیق پرپتہ چلاکہ سوفٹ ڈرنک میں بھی ایسے کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو سنکھیا کے برابر کام کرتے ہیں ۔