بدھا پرساد آندھراپردیش اسمبلی ڈپٹی اسپیکر متوقع

حیدرآباد /20 جون ( این ایس ایس ) ضلع کرشنا کے اونی گڈہ کے رکن اسمبلی ایم بدھا پرساد آندھراپردیش اسمبلی کے ڈپٹی چیف منسٹر ہوسکتے ہیں ۔ چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے ان کے نام کی توثیق کی۔
بعد ازاں بدھا پرساد نے پرچہ نامزدگی داخل کردی۔