میڈرڈ ۔ 17 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اسپین کی میری ٹائم راحت کاری خدمات کا کہنا ہے کہ اس نے تقریبا 600 ایسے تارکین وطن کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچایا ہے جو مروکو سے بحرہ روم پار کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔