نئی دہلی ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے تمام عہدیداران کو شخصی طور پر مکتوب تحریر کیا ہے کہ سیکوریٹی چیلنجس بشمول روایتی نوعیت کے خطرات کے پس منظر میں مختصر نوٹس پر کارروائی کے لیے تیار رہیں ۔ 30 مارچ کو تحریر کردہ اس مکتوب میں انہوں نے مختلف امور کا احاطہ کیا ۔۔