بانیٔ جامعہ نظامیہ کا مختصر تعارف

نام: محمد انوار اﷲ ۔
کنیت : ابوالبرکات ۔
خطاب: فضیلت جنگ، خان بہادر۔
لقب: شیخ الاسلام، عارف باﷲ۔
والد: ابو محمدشجاع الدینؒ۔
دادا: سراج الدینؒ۔ نانا:  محمد سعد اﷲ ؒ۔خسر:۔حاجی امیر الدینؒ۔
ولادت : ۴؍ ربیع الثانی  ۱۲۶۴؁ ھ۔
سفرِ حج:چار مرتبہ۔
قابلیت : مفسر، محدث، فقیہ، ادیب، شاعر، صوفی اور باکرامت ولی ۔
مشغلہ :تاحیات تعلیم و تدریس،
نسب: فاروقی، ۳۹ ویں پشت میں خلیفہ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق ؓ   سے ملتا ہے۔
سن ِقیام : جامعہ نظامیہ کا تاریخ و سنِ قیام۔ ۱۹؍ ذو الحجۃ الحرام  ۱۹۹۲ ؁ھ۔
استاذ : استاذ سلاطین نواب میرمحبوب علی خان اور اعلیٰ حضرت نواب میرعثمان علی خان بادشاہان ِحیدرآباد۔
نماز : باجماعت نماز ادا کرنے کیلئے مکمل لباس ِزینت و تقویٰ زیب تن کرتے۔
مصروفیت : دن کے وقت درس و تدریس، تبلیغ اور تالیف، اور رات کے وقت فتوحات مکیہ کا درس، نماز تہجدو دیگر عبادات کی پابندی ۔
وصال: ۲۹/جمادی الاولیٰ ۱۳۳۶؁ ھ۔
تالیفات : ۱۔مجموعہ منتخب من الصحاح الستہ  ۲۔ دروس فتوحات مکیہ ۔ ۳۔ مقاصد الاسلام گیارہ حصے ۔ ۴۔ افادۃ الافہام دوحصے ۔ ۵۔ انوار احمدی ۶۔حقیقۃ الفقہ۔ ۷۔ انوار الحق وغیرہ