٭ اوباما یوم جمہوریہ پریڈ میں بی ایس ایف جوانوں کی موٹر سائیکل سواری اور کرتب بازی پر حیران رہ گئے اور انھوں نے کہاکہ وہ ناقابل یقین مظاہرہ دیکھنے کے بعد اب کبھی موٹر بائیک نہیں چلائیں گے ۔ انھوں نے ہند۔ امریکہ بزنس فورم اجلاس کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ انھوں نے کہاکہ آج کی پریڈ انتہائی متاثرکن تھی ۔