حیدرآباد 21 اکٹوبر ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش حکومت نے ریاست کے سات اضلاع میں 245 منڈلوں کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیدیا ہے ۔ ان منڈلوں میں جاریہ سیزن میں بارش معمول سے کم ہوئی ۔