حیدرآباد۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) میڈیکل انٹرنس نیٹ
NEET کے اے پی اسٹیٹ کے رینک آج این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس وجئے واڑہ نے جاری کردیا ہے اور ساتھ ہی ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے کونسلنگ شیڈول کو قطعیت دی جارہی ہے کہ کس طرح داخلے کئے جائیں گے۔ تلنگانہ کو 15% نشستیں رہیں گی۔