حیدرآباد۔16مارچ ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش میں تلگودیشم نے 27مارچ کو ہونے والے قانون ساز کونسل انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کی حیثیت سے وی وی وی چودھری ‘ جی تھپے سوامی اور جی سندھیا رانی کو نامزد کیا ہے ۔ ارکان اسمبلی کی طرف سے منتخب کئے جانے والے ارکان کونسل کی یہ تین نشستیں 29مارچ کو مخلوعہ ہوں گی۔
موجودہ ارکان کی سبکدوشی پر 29مارچ کو مخلوعہ ہوں گی ۔