حیدرآباد 31 اگسٹ ( پریس نوٹ ) چیف جسٹس حیدرآباد ہائیکورٹ نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم جدید اے پی قانون کے تحت آندھرا پردیش جوڈیشیل اکیڈیمی کا نام بدل کر فوری اثر کیساتھ جوڈیشیل اکیڈیمی برائے تلنگانہ و آندھرا پردیش ہوگا ۔