میدک 15 نومبر ( این ایس ایس ) وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے آج انکشاف کیا کہ ایک لاکھ نوجوانوں کی سرکاری ملازمتوں میں آئندہ چار ماہ میں بھرتی کی جائیگی جس کا اعلامیہ جلدی ہی جاری کیا جائیگا۔