اسلام آباد :۔ پاکستان کی ایک عدالت نے ایک تےئس سالہ نوجوان کو کفر کا جھوٹا الزام لگا کر ما ر پیٹ کر نے پر پانچ ملزمین کو عمر قید کی سزا اور پچیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذرائع کے مطابق مردان ضلع کے عبد الولی خان یو نیورسٹی کے ہاسٹل میں ماس کمیونیکیشن کے ایک طالب علم مشعل خان کو فیس بک پر کفر کا جھوٹا الزام لگا کر ان کی زبر دست پیٹا ئی کر دی۔
اس کے وعد اس کو ننگا کر کے ہاسٹل کی بلڈنگ سے نیچے پھینک دیا۔نیچے پہلے سے موجود کئی افراد نے اس کی لاتوں اور ہاکی اسٹک سے مارنا شروع کر دیا۔اس معاملہ میں جملہ ستاون افراد پر کیس بک کیا گیا
۔اور تین مشکوک افراد سمیت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرار ہیں۔مشعل کے والد اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے نفرت آمیز ویڈیو کے ثبوت پر فیصلہ سنا یا ہے جس سے وہ خوش نہیں ہیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ٰ نے کہا کہ ان کی حکومت ان چھبیس ملزمین کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کرے گی۔انھوں نے کہا کہ پولیس ان فرار لوگوں کی تلاش کر ہی ہے۔