ممبئی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک جوڑا اور ان کا بیٹا اپنے مکان واقع کفپریڈ جنوبی ممبئی میں مردہ دستیاب ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس منوج کمار شرما نے کہا کہ مکان کے دروازے اندر سے بند تھے۔ گذشتہ دو دن سے یہی صورتحال رہنے پر دروازے توڑ کر کھول دیئے گئے۔