ایٹا نگر 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اروناچل پردیش کے ریاستی دارالحکومت میں جمعہ کی صبح یکایک سیلابی صورتحال نے بڑی تباہی مچائی جس میں کم از کم 2 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 4 دیگر لاپتہ ہیں، پولیس نے یہ بات کہی۔ ایس پی ایم ہرش وردھن نے کہاکہ طوفانی بارش صبح تقریباً 4.30 بجے شروع ہوئی ۔