ایم ڈی یونانی حصہ دوم کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد 24 مارچ ( پریس نوٹ ) ڈاکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت وجئے واڑہ نے ایم ڈی یونانی حصہ دوم کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ کلیات طب میں 1024321, 1024322, 1024323, 1024324, 1024325 ‘ تحفظ و سماجی طب میں 1024326,1024327,1024328 ‘ قبالات و امراض نسواں میں 1024310,1024311, 1024312, 1024313, 1024314 ,1024315, 1024316, 1024317, 1024318 معلجات میں 0224305, 1024301, 1024302, 1024303, 1024304, 1024305, 1024306, 1024307, 1024308,1024309 اور علم الادویہ میں 1024319, 1024320 رول نمبرات والے طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔