حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : ادارہ سیاست اور یونانی میڈیکل اسوسی ایشن ( اوما ) کے باہمی اشتراک سے یم ڈی ( یونانی ) کے قومی سطح انٹرنس امتحان کی کوچنگ کلاسیس ماہر لکچررس کی زیر نگرانی گیلاکسی ڈگری کالج شاہ علی بنڈہ پر اتوار 16 دسمبر صبح دس بجے سے شروع ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9550452939 پر ربط کریں ۔۔