حیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) یونیورسٹی آف حیدرآباد میں تعلیمی سال 2017-18 ء کے لئے ایم بی اے کورس میں داخلے کی آخری تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات ویب سائٹ www.uohyd.ac پر معلوم کریں۔ یونیورسٹی کے اسکول آف مینجمنٹ اسٹڈیز سے فون نمبر 040-23135000 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔