ایمسیٹ 2014 کے میناریٹی رینک لسٹ سیاست کے ویب سائٹ پر دستیاب

حیدرآباد 27 جون (سیاست نیوز) ایمسٹ 2014 کے انجینئرنگ اور میڈیکل کے الگ الگ میناریٹی رینک سیاست کے ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ امیدوار اپنا ایمسیٹ ہال ٹکٹ کے ذریعہ ذیل کے ویب سائٹ سے میناریٹی رینک حاصل کریں۔ داخلہ صرف اسٹیٹ رینک سے ہوتے ہیں۔ لوکل رینک / میناریٹی رینک سے صرف اندازہ لگایا جاتا ہے۔ www.siasat.com/result