حیدرآباد ۔ 2 جنوری (راست) ایمسیٹ و انجینئرنگ (میڈیسن) کیلئے مائناریٹی طلبہ کی فری کوچنگ کلاسیس سری چیتنیہ کالج کے اشتراک سے مانصاحب ٹینک (اے سی گارڈس) پر رکھی گئی ہے۔ شام کے اوقات میں کلاس ہوگی۔ معلومات اور رجسٹریشن کیلئے 8885524357 پر ربط کریں۔ یہ کلاس ماہر اور تجربہ کار لکچررس کی زیرنگرانی ایس ڈی اے اسٹوڈنٹس ڈیولپمنٹ اسوسی ایشن کے تحت ہوگی۔