حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ ( انجینئرنگ / میڈیکل ) تلنگانہ میں 2 مئی کو مقرر ہے اور اے پی میں 29 اپریل کو ہے ۔ اس میں شریک ہونے والے طلباء وطالبات کے لیے نئے طریقہ جوابی شیٹ کے ساتھ ماڈل ٹسٹ سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شرکت کریں ۔ اتوار 17 اپریل صبح 9 تا 11 بجے رکھے گئے ۔۔