حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ یم پی سی اور بی پی سی طلباء وطالبات کے لیے ماہر اور دیرینہ تجربہ کار لکچررس کے زیر نگرانی کوچنگ کلاسیس ادارہ سیاست کے تحت دو مقامات مہدی پٹنم اور چارمینار پر رکھی جارہی ہے ۔ اس کے لیے امیدوار دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر نام رجسٹریشن کرواتے ہوئے فارم داخل کریں یا پھر فون 8977198117 پر ربط کریں ۔۔