ایمسٹ کے نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد۔/27مئی، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں انجینئرنگ، میڈیکل و اگریکلچرل کورسیس میں داخلوں کیلئے جاریہ ماہ کے دوران ریاست کی تشکیل کے بعد پہلی مرتبہ منعقدہ ایمسیٹ 2015( تلنگانہ ) کے نتائج کا کل یعنی 28مئی کو ساڑھے گیارہ بجے دن اعلان کیا جائے گا۔ ڈپٹی چیف منسٹر امور تعلیم مسٹر کے سری ہری ایمسیٹ 2015 کے نتائج جاری کریں گے۔ ایمسیٹ نتائج کی اجرائی کیلئے جواہر لعل نہرو ٹکنالوجی یونیورسٹی کوکٹ پلی حیدرآباد کی جانب سے تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر این ای رمنا راؤ رجسٹرار جے این ٹی یو و کنوینر تلنگانہ اسٹیٹ ایمسیٹ 2015نے یہ بات بتائی اور کہا کہ حسب ذیل ویب سائیٹس پر ایمسیٹ کے نتائج ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔

TS EAMCET 2020 Notification, Apply Online, Admit Card & Exam Date


http://results.cgg.gvo.in
http://www.vidyavision.com
http://goresuls.net
http://www.digied.com
http://www.manabadi.com
http://www.manabadi.co.in
http://www.99results.com
http://www.schools9.com
http://www.bharatstudent.com
http://www.exametc.com
http://www.kabconsultants.com