حیدرآباد 27 مارچ (سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیراہتمام ایمسیٹ (انجینئرنگ / میڈیکل انٹرنس) کی کوچنگ کلاسیس صبح 8 تا 11 بجے دن ماہر اور دیرینہ تجربہ کار ایمسیٹ ماہر لکچررس کے زیرنگرانی ہورہی ہے۔ رائل ریجنسی گارڈن آصف نگر روڈ مہدی پٹنم میں اور سری چندرا کالج موتی گلی خلوت روڈ نزد چارمینار اور ٹولی چوکی چوراہا نوسس جونیر کالج میں ہورہی ہیں۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے راست یا فون نمبر 9030424373 پر ربط کریں۔