نئی دہلی۔12اگست (ساست ڈاٹ کام) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جو آج پارلیمنٹ میں پیش کی گئی، حکومت کاموںمیں کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا گیا ہیکہ پکوان گیس کی رعایتی قیمت پر فروخت اور صارفین کو راست فوائد کی منتقلی سے حکومت کو اس کے دعویٰ کی صرف 15 فیصد رقم کی بچت ہورہی ہے۔