حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی کے بعد پالی ٹکنیک انٹرنس ٹسٹ ڈپلوما ان انجینئرنگ کے لیے 21 اپریل کو ہے ۔ اور ریزیڈنشیل جونیر کالج انٹرنس ہے اور ٹرپل آئی ٹی میں داخلے ایس ایس سی کے بعد ہوتے ہیں ۔ اس کی رہنمائی اور تین مراکز پر پالی سٹ کوچنگ 29 مارچ تا 2 اپریل چارمینار ، مہدی پٹنم اور عابڈس پر ہوگی ۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر اس کے فارم داخل کرتے ہوئے شام 7 بجے تک رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔۔