حیدرآباد ۔9مئی ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں منعقدہ ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا 12مئی کو اعلان متوقع ہے ۔ ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری 12مئی کو 11بجے دن ریاستی سکریٹریٹ میں نتائج کا اعلان کریں گے ۔