ایس ایس سی ناکام امیدواروں کے لیے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی امتحان میں ناکام ہوئے امیدواروں کے لیے تعلیمی سال کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے فوری اڈوانسڈ سپلیمنٹری (انسٹنٹ ) امتحان 18 جون سے رکھا گیا ہے ۔ جو 2 جولائی تک رہے گا اس کے لیے متعلقہ اسکولس میں فیس داخل کرنے کی 27 مئی آخری تاریخ ہے ۔ اس امتحان میں کامیاب ہو کر سال کو بچا سکتے ہیں اور انٹر میڈیٹ /پالی ٹیکنیک میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں ۔ 9030016313 پر کوچنگ کے لیے معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔۔