حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : ٹاس تلنگانہ اوپن اسکول کے ایس ایس سی (اوپن) اور انٹر میڈیٹ ( اوپن ) میں داخلے کے لیے دیرینہ فیس کے ساتھ 5 اکٹوبر تک توسیع کی گئی ہے ۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کیلئے 24510012 پر ربط کرتے ہوئے اسنادات کی زیراکس اور فوٹوز کے ساتھ رجوع ہو کر داخلے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔